بھارت (سہ پہر) بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث جہاں پنجاب میں سیلابی صورت حال ہے وہیں دریائے سندھ میں بھی گدو، سکھر اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم پانی سے مکمل بھر گیا ہے، تربیلا ڈیم میں پانی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیلابی صورتحال کے باعث قومی مالیاتی کمیشن کا ابتدائی اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کل 29 اگست کو ہونا تھا، جو سندھ حکومت کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق سفارشات، ذیلی گروپس کے قیام اور مستقبل کے اجلاسوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کا قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامدرضا کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کا قائم مقام چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حسن رضا کو سنی […]