پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا حکومت نے کلاوڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم صوبے میں حالیہ کلاڈ برسٹ پیدا ہونے کے حوالے سے تحقیقات کریگی، تحقیقاتی ٹیم موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات کا تعین بھی کرے گی۔ذرائع کے مطابق ٹیم وفاقی وزارت ماحولیات، سپارکو اور […]
پشاور (سہ پہر) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، فلش فلڈنگ و دیگر حادثات میں 377 افراد جاں بحق اور 182 افراد زخمی ہوچکے ہیں، 355 گھر مکمل تباہ ہوگئے اور 1022 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، صرف بونیر میں 228 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ کے میٹنگ منٹس پبلک کرنے کا معاملہ ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے نیا خط لکھ دیا،دونوں سینئر ججز نے منٹس کے رد میں اپنا موقف بیان کردیا۔ خط میں کہا گیا کہ بطور کمیٹی ممبران ہم نے 26ویں ترمیم پر فل کورٹ کا فیصلہ کیا […]