کیف (سہ پہر) یو کرین کے ڈرون حملے میں روس کے بحیرہ اسود کے تفریحی مقام سوچی کے قریب بڑے آئل ڈپو میں آگ لگ گئی، سوچی کے قریبی ہوائی اڈے پر پروازیں معطل کر دی گئیں، روسی حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراسنوڈار ریجن کے گورنر وینیامین کوندراتیو […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 26 جون سے لے کر اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب اور طوفانی بارشوں میں 299 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور […]
ہری پور (سہ پہر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے استعفی مانگنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب […]