اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر […]
اسلام آباد:انٹیلی جینس بیورو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں ایس سی او کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارتِ داخلہ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایس سی او اجلاس کے دوران سرینہ چوک پر ایف سی وردیوں میں […]
راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے […]