اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظور. مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظورکروا کر اپنے پہلے چیلنج میں کامیاب ہو گئی ہے قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کاعوام دوست وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کیا ہے۔ قبل ازیں قومی […]
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفیٰ مسترد کردیا، اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کے لیے پیغام بھیجنے کے ساتھ ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل […]