چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا پی ٹی سے ایل چوک جناح ایونیو کا دورہ اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 23 مئی، 2024): چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چوہدری محمد علی رندھاوا نے جمعرات کی علی الصبح پی ٹی سے ایل چوک، جناح ایونیو کا دورہ کیا. اس موقع پر سی […]