اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔ ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چوکس ہو کر ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات دیں۔عوام کو بلاوجہ تنگ نہ کریں اور مسلح افراد کو خصوصی طور پر چیک کیا جائے۔ انھوں نے تمام ایس […]
Riyadh : Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Pakistan after participating in a special meeting of the World Economic Forum on 30 April, 2024.
اسلام آباد اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ نشہ بیچنے نہیں دیں گے، نشہ استعمال نہیں کرنے دیں گے، جو جو اس میں ملوث ہے اس کو لانے میں لے جانے میں ہم اس کو نہیں چھوڑیں گے کیونکہ اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ نشہ_اب_نہیں https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/04/0-8.mp4