اسلام آباد پاکستان کوسٹ گارڈزنے حسن شاہ مزارکے قریب ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام۔ترجمان کوسٹ گارڈ تقریب میں عسکری، سول افسران، انٹرنیشنل کیمونٹی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت۔ترجمان کوسٹ گارڈ اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام، منشیات کو تلف کرنا […]