پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا اعلان کردیا، علی محمد خان نے کہا کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کے لیے حکمت عملی تیار کرلی، جلسہ یا احتجاج کسی حساس مقام کے قریب نہ کرنے […]
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کے بعد سب سے زیاد رہی، اس […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ڈیرہ غازی خان سے ایک منظم حوالہ ہنڈی گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت علی حیدر، محمد خان، عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے اور ملزمان کے قبضے سے 59 لاکھ روپے کی بھاری رقم، […]