ہری پور شیراں والا گیٹ میں ٹھیکدار کچرا روڈ پہ پھینک کر رفو چکر عوام کو پیڈل چلنے میں مشکلات کا سامنا
اسلام آباد زیرو پوائنٹ کے مقام پر روزنامہ نوائے وقت اور مساوات بلڈنگ کے سامنے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2024/02/0-14.mp4
اسلام آباد خطیبہ نامی خاتون جسکی عمر20سال بتائی جاہی ہےجسکےگلےپرنیل کےنشانات،جسم پرتشددایک بازو بھی ٹوٹی ہےکوگزشتہ دنوں پمزہسپتال لایاگیالڑکی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگئی تاہم تاحال خاتون کےلواحقین کےبارےمیں معلوم نہ ہوسکااگرکوئی اسکوجانتاہوتوپولیس کی مددکرے۔۔۔