میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی زمہ داری قبول کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2024/02/00.mp4 https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2024/02/0-6.mp4
As per sources, At least one militant, affialted with a sub-group of Pakistani Taliban (TTP) has been killed during an encounter with security forces in Spinwam, North Waziristan tribal district. Weapons have also been recovered from the killed militant
الزامات درست نہ نکلے تو کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔۔الیکشن کمیشن کا اعلامیہ تحقیقاتی کمیٹی ڈی آر او اور آر اوز کے بیانات قلمبند کرے گی۔۔اعلامیہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تحقیقاتی کمیٹی میں سیکریٹری الیکشن […]