الیکشن سے پہلے لگائے گئے بینرز اور سٹیمرز اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام جاری ہے۔ ایم سی آئی کی حدود میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیکشن سے پہلے ہزاروں کی تعداد میں سیاسی بینرز اور سٹیمرز اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لگائے گئے ۔ الیکشن 2024 کے مکمل ہونے کےبعد ڈی […]
اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن میں درخواستیں زیرالتواء ہوتے ہوئے ہائیکورٹ کی مداخلت مناسب نہیں، درخواست گزاروں نے الیکشن کمیشن کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سائفر کیس میں 15 […]