سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے۔مرکزی رہنما چودھری وجاہت حسین بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، پارٹی رہنماں نے اسلام آباد پہنچنے پر چودھری شجاعت حسین کا استقبال کیا، انتخابات میں کامیابی پر پارٹی رہنماں نے چودھری شجاعت حسین کو مبارکباد دی۔ چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد پہنچتے […]
خیبر پختونخوا اسمبلی سے جماعت اسلامی کی باقی 2 نشستیں بھی چلی گئیں۔ سرکاری نتیجے میں پی کے 20 اور 21 باجوڑ پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔پی کے 20 اور 21 جماعت اسلامی کے ہاتھ سے جانے کے بعد ان کے پاس خیبر پختونخوا اسمبلی کی […]