پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسٹیک ہولڈرز گروپ نے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم سے نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل کے تحت پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کی تجویز سے سندھ کی […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کے حق میں مسلم لیگ (ن) اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دستبردار ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیمولانا اسعد محمود کا کہنا تھاکہ این اے 43 پر ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار میرے […]
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، اسرائیل کے حملوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر غزہ کے ال امل اسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے النصر، […]
وزیر اعلی محسن نقوی کا یونیورسٹی کا تفصیلی دورہ۔ مختلف شعبے دیکھے وزیر اعلی محسن نقوی کا فیکلٹی ممبران کا تعارف کرایا گیا وزیر اعلی محسن نقوی نے ڈیجیٹل لائیبریری اور ڈیجیٹل کلاس رومز کا وزٹ کیا اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا وزیر اعلی محسن نقوی نے ویٹرنری سائنسز۔ فارما سائنسز اور دیگر علوم […]
کراچی کے علاقے تین تلوار پر ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں نے ضمانت میں توسیع کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا۔ اس حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے بیرسٹر عزیر علی سمیت دیگر کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔عدالت کی جانب […]
کشمیر میں بسنے والے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن ” یوم یکجہتی کشمیر ” پانچ فروری کو منایا جاتا ہے۔ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا آغاز کب اور کیوں ہوا؟ یہ قصہ کافی دلچسپ ہے۔ عمومی طور پر قومی سطح پر منائے جانے والے دنوں کی کوئی تاریخی نسبت ہوتی ہے لیکن […]
.. Pakistan will take on arch-rivals India in the first Davis Cup tennis match on its soil after a long time. The two teams will compete in the Group One play-off match on the grass courts of the Pakistan Sports Complex in Islamabad. Two doubles and two singles matches will be played on Saturday and […]
راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش خاتون کے اغواء و قتل کے مقدمہ میں مجرم ٹیپو میر کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، مجرم ٹیپو میر کو موت کی سزا سنائی گئی، مجرم کو 14 لاکھ روپے ہرجانہ اور عمر قید اور 7 سال قید کی سزائیں بھی سنائی گئیں، مجرم نے مقتولہ حنا اکبر […]
اسلام آباد وزارت داخلہ نے نئے ممنوعہ بور لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔ پبلک انٹرسٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے پابندی عائد کی جارہئ ہے۔ وزارت داخلہ نوٹیفکیشن جاری
LAHORE, February 01: Owing to the untiring hard work and undertaking continuous visits, state of the art emergency block comprising 250-beds of Mayo Hospital has been completed in a record period of three months. The treatment facilities in one of the biggest emergency of a public sector of Pakistan are far better than the facilities […]