انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو کے دوران جواب میں فلسطینیوں کو آئرلینڈ یا کسی صحرا چلے جانے کا مشورہ بھی دیا۔ انتہا پسند اسرائیلی وزیر کے اس بیان […]
جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس کے دوران غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان جے یو آئی اے اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ ہفتے کے روز قطر پہنچے تھے جہاں انہوں […]
پاکستان سول ایوی ایشن کے سالانہ آڈٹ اور یورپ میں پاکستانی ایرلائنز کی پروازوں کی بحالی کی جانچ پڑتال کرنے کیلئے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی 7 رکنی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ گئی ۔ عالمی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی ٹیم ریجنل ڈاریکٹر منجیت سنگھ کی سربراہی میں اتوار کو سلام آباد […]
بابا وانگا کے نام سے مشہور نابینا بلغاریائی خاتون کا انتقال 1996 میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔ بابا وانگا کو بلقان کی نوسٹراڈیمس بھی کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ انہوں نے 9/11 […]
لاہور باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔ زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔ خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔
اسلام آباد سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔ عدالت کابھانجی کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے کا حکم، ماموں کو قانونی چارہ جوئی کے تمام اخراجات بھی بھانجی کو ادا کرنے کا حکم دیا ، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس […]
اسلام آباد ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، اقوام متحدہ کے سربراہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ وہ غزہ میں ایمبولینسوں کے قافلے پر اسرائیلی فورسز کے حملے سے ’خوف زدہ‘ ہیں جبکہ ہسپتال کے باہر سڑک پر بکھری لاشوں کی تصاویر ’دل دہلا دینے‘ والی ہیں۔
اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنرز کا اپنے اپنے علاقوں میں شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن، معزز اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق جب تک وزارتِ نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن (NHSR&C) عوامی مقامات پر شیشے کے استعمال کے متعلق قوائد و ضوابط واضح نہیں کرتی اس وقت تک کیفے کے مالکان […]
ایف 11 سیکٹر اسلام آباد میں ملتان کے رہائشی ملزم سے 4 کلو 400 گرام چرس برآمد۔ لکپاس ٹول پلازہ کوئٹہ کے قریب گاڑی سے 156 کلو 600 گرام چرس برآمد۔ برآمدہ چرس گاڑی میں بنائے گئے خُفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ دورانِ کاروائی موسیٰ خیل کا رہائشی مُلزم گرفتار۔ اورکزئی میں گھر پر […]
Member of the great political family of the Indian sub-continent and people-friendly politician former MPA Nawabzada Abdul Razzaq Khan from Khaliq Haqiqi after a short illness. Jamle His funeral prayer will be performed tomorrow in his village at 39 Das Ar in Khanewal. Important personalities are expected to come from all over the country. News […]