LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

لاہور

باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔

زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔

خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔

X