برمنگھم میں مقیم معروف آئی ٹی پروفیشنل ناصر حسین بھٹی، ہیڈ آف پراجیکٹس پروون ٹیک (لیمیٹڈ) نے چائنہ پاکستان سٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیزاسلام آباد کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر چائینہ پاکستان سٹڈی سینٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے ادارے کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی۔ بریفنگ میں باہمی دلچسپی کے امور پر […]
Birmingham based IT Professional Mr. Nasar Hussain Bhatti, Head of Project Proventeq (limited) visited China Pakistan Study Centre at the Institute of Strategic Studies Islamabad today. Dr. Talat Shabbir, Director China Pakistan Study Centre briefed the visiting IT Professional about the institute and discussed various matters of mutual interest.
اسلام آباد وفاقی پولیس لائن نیسکام ہسپتال کےپاس دن دھاڑےڈکیتی کی واردات،ڈاکوگن پوائنٹ پرقیمتی اشیاءلوٹ کرفرارہونےمیں کامیاب،آئی جی احبرناصرخان ڈی آئی جی آپریشنزشہزاد بخاری ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفریہ کیاہورہاہےان جرائم پیشہ افرادمیں پولیس کاڈرکیوں ختم ہوگیاہے؟ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-26.mp4