سوشل میڈیا پر صحافی کے روکنے پر اعلی پولیس افسران کو گالیاں نکالنے سے مشہور ہونے والا مبینہ پاگل پولیس کانسٹیبل شاہد جٹ گزشتہ روزٹریفک لائسنس بنوانے لائسنسگ سینٹر پہنچ گیا۔ ٹریفک پولیس لائسنسگ سینٹر مال ون سے کانسٹیبل شاہد جٹ نے اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوایاہے۔کانسٹیبل شاہد جٹ کا اس موقع پر کہنا تھا […]
لاہور شوگر بحران میں غلط بیانی اور مس کنڈکٹ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا سخت ایکشن #caretakercmpunjab #mohsinnaqvispeed #inaction #missconduct #transfer #secertary #food
اسلام آباد غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر گھوم رہی ہے وقت کے حکمرانوں کچھ توشرم کرو حیا کرو کیا دشمن ملک کیا کہے گا کیا کہ ہم اس حد تک گر چکے ہیں کہ اپنی ماؤں بہنوں کو فروخت کر رہے ہیں