اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس عالمی ادارے کے سربراہ سے اپنی ملاقات کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر میں پانچ اگست سن 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور ان یکطرفہ اقدامات پر روشنی ڈالی، جس کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی تھی۔
اسلام آباد ناگورنوکاراباخ پر 30 سال سے زائد عرصے سے جاری تنازعات کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ کے جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ آرمینیائی علیحدگی پسندوں نے باکو کے حملے کے بعدفوری طور پر ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہو گئے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے لیے یہ […]
واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، لڈو پر جواء کھیلنے والے 11 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 20ہزار690 روپے، 10 موبائل فون، موٹر سائیکل اوردیگر سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڈو پر جواء کھیلنے والے 11قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں عاصم، ممریز، عبدالاکرام، عبدالرحیم، توفیق، ریاست، […]