)وفاقی حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن انوارالحق کو چیئر مین سی ڈی اے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔کیپٹن انوار الحق کو گزشتہ ہفتے نور الامین مینگل کی جگہ چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا تھا۔جاری تحریری احکامکات کے مطابق کیپٹن انوار الحق مزید احکامات تک بطور چیئر مین سی ڈی اے بھی […]
سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر […]
ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 57لاکھ ڈالرکمی کے بعد کھاتے داروں کے5ارب32کروڑڈالرہیں۔اس طرح اسٹیٹ بینک کیذخائرساڑھے12کروڑ ڈالرکم ہوکر7ارب93کروڑڈالررہ گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد پاکستان کے پاس13 […]