صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ سیکرٹری مذکورہ بلوں سے متعلق کسی بے ضابطگی کا ذمہ دار ہے۔ وقار احمدکے […]
سانحہ جڑانوالہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، دیگر ملزمان کو ویڈیوز کی مدد سے ٹریس کیاجارہا ہے:محسن نقوی نذر آتش گرجا گھروں کوہفتوں میں نہیں دنوں میں پہلے سے بہتر حالت میں بحال کریں گے، 2گرجا گھر وں کو بحال کردیا ہے جو بھی خاندان متاثر ہواہے انہیں امدادی رقوم کا چیک ضرور […]