راولپنڈی( )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار، 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش قاسم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جان لیوا کھیل […]
ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے احکامات پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے پولیس لائنز […]
نیب لاہورنے مونس الٰہی کے سیکرٹری سہیل اصغراعوان کو گرفتارکرلیا ۔سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کے الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ملزم کو احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی کی عدالت میں پیش کیا ۔نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزم پرکروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا […]