پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کا اعزاز پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کو ایس۔ایس۔پی . پٹرولنگ محمد بن اشرف صاحب کی طرف سے ماہ جولائی 2023 میں اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے فرض شناس پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کی […]
سابق پاکستانی سفارتکارعبدالباسط نے دعوی کیا ہے کہ سفیر (ر) جلیل عباس جیلانی کو پاکستان کا نگران وزیراعظم نامزد کیا گیا ہے۔انہوں نے سفیر (ر) جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد بھی دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوار ہیں اور وہ پرائم منسٹر ہاس بھی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کر رہا ہے۔ عمران خان کی توشہ خانہ اپیل میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دئیے سزا معطلی اور […]