توشہ خانہ ریگولیشن اینڈمینجمنٹ بل2023 سینیٹ سے منظور ہوگیا۔ بل وزیرمملکت شہادت اعوان نے ایوان میں پیش کیا تھا۔ بل کے متن کے مطابق صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا، مسلح افواج اور ججز کو بھی تحائف جمع کرانے ہوں گے، تحائف جمع نہ کرانے والے سرکاری عہدیدار یا نجی شخص کو سزا ہوگی۔ متن کے مطابق […]
جدہ (آئی پی ایس) سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین میں امن سے متعلق اجلاس آئندہ ماہ ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا جس میں مغربی ممالک، یوکرین، بھارت اور برازیل سمیت ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو مدعو کیا جائے گا۔ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات […]