راولپنڈی مری روڈ رحمان آباد میں آتشزدگی کے باعث 25 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں. آگ کے باعث نکلنے والے دھوئیں سے ایک شہری دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ہے.ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق رحمان آباد کے ایک پلازہ میں لگنے والی آگ نے دوسری اور تیسری منزل کی 25 دکانوں کو اپنی […]
تیونس کے کوسٹ گارڈز اس برس کے آغاز سے اب تک اپنے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی 901 لاشیں نکال چکے ہیں۔ غیر قانونی تارکین وطن اور سیاسی پناہ کی تلاش میں یورپ جانے والوں کے لیے یہ ایک بڑا داخلی دروازہ ہے۔ مزید تفصیلات اس لنک میں
آر پی او راولپنڈی ریجن سیدخرم علی کی یوم عاشورپرسکیورٹی کےبہترین انتظامات پرراولپنڈی ریجن پولیس کےتمام افسران واہلکاروں کوشاباش تمام ادارے، ممبران امن کمیٹی بشمول میڈیا نمائندگان،تاجر برادری،سول سوسائٹی کو بہترین کردار کی ادائیگی پر شکریہ ادا کرتے ہیں. آر پی او سید خرم علی راولپنڈی ریجن پولیس نےبہترین فرائض سرانجام دیتےہوئےفول پروف سیکیورٹی انتظامات […]
الحمدللہ! پنجاب بھر میں تمام جلوس اور شام غریباں کی مجالس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوئیں اور کوئی بھی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا عشرہ محرم الحرام خصوصا یوم عاشور پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی انتھک کوششوں کو سلام پیش کرتا ہوں پنجاب بھر […]
.* Haripur (Crime Reporter) Full-proof security arrangements were made by the police for the processions of 10th of Muharram. Walk-through gates were also installed at the entry points of the procession. The routes of the procession were cleared with the help of bomb disposal units and sniffer dogs. Snipers were also deployed on tall buildings […]
اسلام آباد تھانہ کرپا پولیس نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث دو ملزمان کوگرفتار کرکےمنشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات، 6000 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی اور 1000 کے قریب ٹریفک سٹاف نے فرائض سرانجام دیے، آر پی او سید خرم علی ، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس ایس پی آپریشنز اور سینئر افسران مسلسل فیلڈ میں رہ کر ڈیوٹی […]
نئی دہلی نے بھارتی صوبے اروناچل کے کھلاڑیوں کو چین کی طرف سے پاسپورٹ پر ویزا دینے کے بجائے علیحدہ کاغذ پر ویزے جاری کرنے پر بیجنگ سے احتجاج کیا ہے۔ چین کا دعویٰ ہے کہ اروناچل اسی کا ایک علاقہ ہے۔