پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی شعیب صدیقی چیف ایگزیکٹو آفیسر پارک ویو سٹی لاہور کو بہترین چیف ایگزیکٹو آفیسر کا ایشین بزنس ایوارڈ کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کررہے ہیں –
Chairman Asian Awards Committee Syed Sohail Bokhari presenting Award Selection Letter to Chief Executive Officer Park View City Lahore Mr. Shoaib Siddiqui for being selected as Best CEO Asian Business Award.
اسلام آباد شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تیراک ٹیم نے 2 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد 147 بکریوں کو دریائے ٹوچی سے بحفاظت ریسکیو کرلیا۔