اسلام آباد معروف کرکٹر شاہد خان افریدی سے پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش کی ملاقات ہوئی اور سیاسی اور سماجی سلسلے میں بات چیت ہوئی
شدید بارشوں کے بعد سوات دیر اور چترال میں مواصلات کا نظام متاثر ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ میں […]
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہری پور عون حیدر گوندل کے تھانہ سٹی ،کھلابٹ اور سرائے صالح کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ،ڈی ایس پی سرکل صدر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور اور ایس ایچ اوز تھانہ جات […]