خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے وٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کے خاندان کو قابلِ اعتراض تصاویر شئیر کیں ملزم وٹس ایپ کے ذریعے قابل اعتراض تصاویر کی آڑ میں متاثرہ خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا ملزم محمد اقبال کو اسلام آباد […]
ملک ابرار ڈویژن صدر کے دفتر میں مسلم لیگ نون ضلعی صدر ملک عمر فاروق ضلع جنرل سیکرٹری شوکت جنجوعہ ناصر بٹ سینیئر مسلم لیگ نون کے رہنما حافظ عبد اللہ اور ملک ناصر عوان نے ملاقات کی اور سیاسی معاملات کے سلسلے میں بات چیت کی
اسلام آباد ▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ▪اے این ایف کی بلو چستان میں 3 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ▪قندھاری روڈ چمن کے علاقے میں ایک گودام پر چھپایا مار کاروائی ۔ 23067 لیٹرز ممنوعہ کیمیائی مواد برآمد۔ برآمدہ کیمیکل بیرون ملک سمگل کیا جا رہا […]