نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی صورت اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں۔ سیکرٹری زراعت اور تمام ڈویژنل کمشنرز کپاس کی سپورٹ پرائس پر عملدرآمد کرائیں ، اور فوری طور پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر اس کو یقینی بنائیں
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب کے 15 ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت لاہورمیں جناح، چلڈرن، میو، سروسز او رجنرل ہسپتال میں ایچ آئی ایم ایس کا نفاذ کیا جائیگا ڈیرہ غازی خان،فیصل آباد، راولپنڈی،گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور اوررحیم یار خان کے ہسپتالوں میں […]
وزیر اعلی محسن نقوی کا بحریہ آچرڈ ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور سے بحریہ آچرڈ ہسپتال شفٹ کی گئی دل کے عارضہ میں مبتلا بچی سے ملاقات دل کے دو بند والو کے کامیاب آپریشن کے بعد بچی کی صحت یابی پر اطمینان کا اظہار، بچی کے علاج معالجے […]