چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اےون ونڈو کا اچانک دورہ ون ونڈو آنے والے سائلین کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں، چوہدری محمد علی رندھاوا ون ونڈو میں سائلین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے موسم گرما میں ون ونڈو آپریشنز آنے والے سائلین […]
ڈائریکٹر اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے انسپکٹرز ، سب انسپکٹرز اور ہیڈ کلرک کے تبادلے کردئیے ۔ تفصیلات کے مطابق 10جون کو جاری ہونیوالے احکامات کے مطابق انسپکٹر حمیرا ارباب ،سب انسپکٹر رومانہ ضیاء ، اے ایس آئی رؤف صدیقی اور اے ایس آئی علی اکبر کو اسلام آباد زون سے اے ایچ […]
اقتدارکی ہوس نے مودی کو اندھا کر کے کرپٹ اور مجرموں پر مشتمل کابینہ تشکیل دینے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ممبر اور وزیرداخلہ بندی کمار سنجے کے خلاف 42 مقدمات درج ہیں جن میں سے 30 سے زائد سنگین الزامات خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق ہیں،مودی کی […]
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اےون ونڈو کا اچانک دورہ کیا اور ہدایت کی کہ ون ونڈو آنے والے سائلین کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں، ون ونڈو میں سائلین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام کیا جائے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ موسم گرما میں ون ونڈو […]
انٹیلیجنس ایجنسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بڑا آپریشن،بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ترجمان سی ٹی ڈی بلوچستان کے مطابق قانون نافذکرنےوالےاداروں کا انٹیلیجنس پرمبنی کامیاب آپریشن ، کئی خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے۔ پکڑے جانے والوں میں TTP خوارج کی شوریٰ کا […]
حکومت نے مالی بجٹ میں ٹیکس فائلرز، نان فائلرز اور تاخیر سے ریٹرنز جمع کرانے والے صارفین کے لیے الگ الگ سلیب متعارف کروادی ہیں اور نان فائلرز پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی ہے۔وفاقی وزیرخزانہ نے مالی سال 25-2024 کے سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں فائلرز، نان […]
وفاقی بجٹ 25-2024 میں وفاقی حکومت کی اتحادی ایم کیوایم کو بڑی کامیابی مل گئی۔ایم کیو ایم کے مطالبے کو منظور کرتے ہوئے کراچی کے لئے خصوصی ترقیاتی تجویز منظور کر لی گئی، ایم کیو ایم نے کراچی کے لئے جامع ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ کیا تھا۔ایم کیوایم کے مطالبے پر سندھ کے دیگر شہروں […]
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز “آفیشل واٹس ایپ چینل” کو فالو کریں۔
حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے تشکیل کی گئی کمیٹی نے وزیراعظم کو ابتدائی رپورٹ پیش کی، ڈپٹی چیئرمین […]
اسلام پولیس میں خواجہ سرا بھرتی کرنے کا فیصلہ ،پہلی مرتبہ وفاقی پولیس میں خواجہ سراوں کو بھرتی کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا جو اشتہار جاری کیا گیا ہے اس میں باقاعدہ خواجہ سراوں کو بھی نمائندگی دی جائے گی ،بھرتیوں کی جاری گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو کی 918، […]