اسلام آباد شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تیراک ٹیم نے 2 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد 147 بکریوں کو دریائے ٹوچی سے بحفاظت ریسکیو کرلیا۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کی حدود میں مورخہ 25*07*2023 مستنصر حسین پولیس ملازم کو ڈھلہ سٹاپ تھانہ دھمیال کی حدود میں وقاص نامی شخص نے ذاتی رنجش کی بنا پر فاہر مار کر قتل کر دیا ۔ پولیس مصروف تفتیش ھے۔
6 کاروائیوں کے نتیجے میں 265 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بذریعہ پرواز نمبر QR-633 قطر جانے والا آزاد کشمیر کا رہائشی گرفتار۔ ملزم کے اعتراف پر اسکے پیٹ سے 60 آئس بھرے کیپسولز برآمد۔ ملزم کی نشاندہی پر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب ملزم کا سہولتکار گاڑی سمیت […]