لاہور25جولائی:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات کے علاقے میں کھلے نالے میں گرکرکمسن بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے حوالے سے ”جیوپاکستان“ پروگرام میں نشرہونے والی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے او رہدایت کی ہے کہ کھلے نالے اور مین ہولز کو فوری کورکیا جائے- انہوں […]
حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنیکی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یکمشت جاری کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کو فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ کیا […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے آج ہی ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ذرائع کے مطابق علی محمد خان کی گرفتاری ایم۔پی او تھری کے تحت کی گئی ہے ، مردان ضلع انتظامہ نے اس حوالے ان کو گرفتاری کے آرڈرجاری کیے
مظفرآباد،: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی قیادت کی گرفتاریوں کو اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم سی جیسے بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کیا جانا چاہیے تاکہ بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی جاری سیاسی تحریک […]
منی پور فسادات میں کڑی تنقید سے بوکھلائے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی ناہلی اور مجرمانہ غفلت کا اعتراف کرنے کے بجائے الٹا اپوزیشن کو ہی ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی […]
تھانہ نون پولیس کا چوروں اور ڈاکوں پر سخت شکنجہ ایس ایچ او نون ممتاز حبیب کا اپنے افسران بالا کے حکم پر روزانہ کی بنیاد پر مختلف جگہوں کا وزٹ کیا متاثرین سے بات چیت کے بعد روزانہ کی بنیاد پر مقامی افراد کو لوٹنے والے گینگ کو بالاخر گرفتار کر کے ان سے […]
چیف سکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے دوران حراست اس سکینڈل میں ملوث شعبہ جات کے ہیڈز کے نام بتادیئے اعترافی بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر ابوبکر ڈاکٹر رانجھا ڈاکٹر سلیم ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر طاہر بھی اس گروہ کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پانچ میں سے تین […]
: تفصیلات کے مطابق چوٹیاری میں پولیس نے صحافت کی آڑ میں دکانداروں اور عام شہریوں کو بلیک میل کرکے لوٹنے والے چار جعلی صحافیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کو مختلف علاقوں سے اطلاعات موصول ہوئیں کہ کچھ افراد کی جانب سے خود کو صحافی ظاہر کرکےدکانداروں اور عام شہریوں کو خوفزدہ اور بلیک […]
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایرانی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے […]
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی وردات ہوئی ہے ایک شہری سے دن دیہاڑے ڈکیت 8لاکھ روپے چھین کر باآسانی تماشا دیکھنے والوں اور ویڈیو بنانے والے بے حس افراد کے سامنے لوٹ کر فرار ہوگئے غربت کی ماری منہگائی کی چکی کی نچلی آخری سطح پر پسنے والی […]