راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا مذکورہ شخص نے دو ماہ قبل معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے باہر سے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا دیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، صادق آباد پولیس نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) داعش خراسان کا ترجمان اور تنظیم کے آفیشل میڈیا وِنگ الاعظائم فانڈیشن کا بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظام کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کر لیا۔ الاعظائم فانڈیشن داعش خراسان کی بھرتی اور پراپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے،خارجی عزیز اعظام کی گرفتاری کے بعد […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ اسلام آباد کے ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی، ایف ڈی ای کے تحت تعلیمی ادارے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری بروز پیر سے دوبارہ شروع ہوں […]