موبائیل فونز اور وقوعہ میں استعمال ہونے والے 02 موٹرسائیکل برآمد ۔تھانہ سٹی کی حدود شارجہ ہوٹل میں 17/18 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے اور بلیک میل کرکے جنسی ذیادتی و حراساں کرنے کا واقع رونما ہوا۔متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں زیر دفعہ 376.365.3TIP.34PPC مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ڈی پی […]
اھل خانہ کی عدم موجودگی میں فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں واقع گھر سے مبینہ طور پر ھزاروں روپے کا قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی غائب ھونے کی اطلاعات ہیں ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔
ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم وقار نے اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم وقار کو گرفتا ر کرلیا، […]
انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کروائی،تفصلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا، مسروقہ رقم نھی برآمد کر لی گئی ،ملزم کی شناخت فیاض عرف فاجو کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے رقم 113000 روپے بھی برآمد کر لی گئی ، مدعی مقدمہ کا موقف تھا […]
راولپنڈی( )پھگواڑی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 04موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق پھگواڑی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ثاقب صدیق کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04 موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ایس ایچ او پھگواڑی اور پولیس […]
ایس ایچ او روات حامد کاظمی کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی،15 روز پہلے تاوان کے لئے اغواء کیا گیا بزنس مین بازیاب، 02 اغواء کار گرفتار،مغوی حبیب الرحمن کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا،مغوی کو بحریہ ٹاؤن فیز 7 سے گن پوائنٹ پر اغواء کیا گیا تھا، اغواء کاروں نے 50 کروڑ روپے تاوان […]
راولپنڈی بجرم 380/457 تھا نہ پیر ودھائی سرکار بنام نعمت اللہ ولد شفح اللہ بحراست پولیس پیش کیا گیا رش کی وجہ سے ملزم ہتھکڑی نکال کر فرار ھو نے میں کامیاب ہو گیا
ایس ایچ او تھانہ صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ کرائم اوررابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے اور زیر استعمال چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرتے سٹریٹ کرائم اوررابری کی […]
گوجرخان پولیس کی کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 05قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 19ہزار 600روپے،04موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں صوبہ خان،ریاض، اشفاق،ظہور اورشاہد شامل ہیں ملزمان سے داؤ پر لگی […]
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 14ملزمان گرفتار،07کلو سے زائد چرس اور53لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم ہیرا مسیح سے 01کلو460گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم شاف علی سے01کلو420گرام چرس،نیوٹاؤن پولیس نے ملزم وقاص احمد سے 01کلو450گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم خالد سے 01کلو100گرام چرس، رتہ […]