(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ کی زیر نگرانی راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین مدعی کی بیٹی نے اپنے گھر ہی گھر سے 81 لاکھ روپے چوری کر لئے ملزمہ نے اپنے ساتھی کی مدد سے اپنے والد کے پیسے […]
ایبٹ آباد (سہ پہر): شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) حسب الحکم جناب ایس پی (ایس پی) صاحبہ سواں زون و حسب ہدایت جناب ایس ڈی پی او (ایس ڈی پی او) کورال سرکل، ایس ایچ او (ایس ایچ او) تھانہ کورال معہ ٹیم سجاد احمد سب انسپکٹر (ایس آئی) نے کریک ڈاؤن برخلاف منشیات فروشان کرتے ہوئے ایک کس سلمان […]
(ملک عمران اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 5 کاروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار۔ کاروائیوں میں 7 کروڑ 49 لاکھ سے زائد مالیت کی 100 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی جس میں 70 ہزار جعلی پانچ ہزار والے اور انہوں نے کہا کہ یہ جعلی کرنسی ہماری غریب عوام کو لوٹنے کے لیے استعمال کی جانی تھی اس طرح کے لوسر باز اور فراڈی لوگ […]
اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن جار ی، سنگین جر ائم میں ملوث دو مجرمان سمیت 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1146 گرام ہیروئن،30 لیٹر شراب، 06 پستول،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
Islamabad Police apprehended 14 outlaws involved in different criminal activities. Police teams also recovered weapons and narcotics from their possession, a public relations officer said He said that, the Islamabad Police Shams Colony, Khanna, Lohi Bher, Shalimar, Golra, Sangjani, Koral and Nilore police teams took legal action against accused involved in possessing illegal weapons, and […]
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری لیڈی منشیات فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار، 8 کلو سے زائد چرس برآمد، آر اے بازار پولیس نے ملزمہ ناز بی بی سے 1 کلو 200 گرام چرس جبکہ ملزم شہزاد، برکت اور حامد سے 1کلو […]
راولپنڈی (مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار،2 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 26 ہزار روپے برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی […]
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، ساڑھے11 کلو سے زائد چرس برآمد، (1)پیرودہائی پولیس نے ملزمہ شکیلہ بی بی سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کی، (2)رتہ امرال پولیس نے ملزم شہزاد سے 1 کلو 460 گرام چرس، […]