وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ،ہنڈی میں ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔ ایف آئی اے نے حوالہ ، ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر 48 چھاپے مارے، چھاپوں […]
افغانی سمگلر پاکستان میں بری طرح پھنس گئے ۔۔ اربوں روپے ضبط ہونے کا خدشہ ۔۔ پاکستان میں سمگلروں کے خلاف آپریشن کامیاب ۔۔ افغانستان کے منڈیوں میں جنوں نے ڈھیری ڈال دئے ۔۔ آج افغانستان میں ڈالرز کے بیوپاری دیوالیہ ہوگئے ۔ کیونکہ پاکستان سے ڈالرز کی سمگلنگ مکمل بند ہوگئی ہے۔۔ جبکہ بارڈر […]
لاکھوں روپے مالیت کی 2 چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لی ملزم شفیق نے جعلی کارڈ تیار کررکھا تھا اوراپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا تھا، گرفتار ملزم گاڑی چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی ،ایس پی پوٹھوہار […]
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کیطرف سے ہسپتالوں کے باہر نو پارکنگ و ٹریفک کے بہاﺅ میں رکاوٹ پیدا کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کے احکامات جاری،شہریوں کی سہولت اور ایمرجنسی گاڑیوں کی آمدو رفعت کےلئے موثر انتظامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کیطرف سے تمام سرکل و سیکٹر انچارجز کو ہسپتالوں […]
گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث جعلی وکیل گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 02 چوری شدہ گاڑیاں برآمد،ملزم شفیق نے جعلی کارڈ تیار کررکھا تھا اوراپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث جعلی وکیل شفیق کو گرفتارکرلیا، ملزم سے لاکھوں روپے […]
The raw material robbers have kidnapped the young man 5 days ago. In the video, the robbers kidnapped Nadeem Malik and chained him. The tortured video has gone viral on social media. A ransom of 12 lakh rupees has been demanded for the recovery of the young man. In the video, it can be seen […]
کچے کے ڈاکوؤں نے 5 روز قبل نوجوان کو اغوا کرلیا تھا ویڈیو میں ڈاکوؤں نے نوجوان ندیم ملک کو اغوا کرکے زنجیروں میں جکڑا ہوا ۔ تشدد شدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی نوجوان کی بازیابی کے لئے 12 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]
ISLAMABAD, Sept 11: Caretaker Federal Minister for National Heritage and Culture Jamal Shah on Monday strongly condemned the blast near security forces vehicle on Warsak Road, Peshawar. In a condemnation message, the Minister prayed for the martyred security personnel and condoled with bereaved family. He also prayed for the early recovery of those who […]
پوليس کی کارروائی مغوی بازیاب تھانہ درانی مہر کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن دوران آپريشن تین ماہ قبل اغوا ہونے والا رحیم یار خان کا رہائشی نوجوان بازیاب کچے کے ڈاکوؤں نے ہنی ٹیپ کے ذریعے محمد بشیر نامی شخص کو بلا کر اغوا کر لیا تھا جس کو آج […]
اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل کی سربراہی میں ٹیم کی راولپنڈی میں واقع پراچہ ٹریڈر پر چھاپہ مار کارروائی۔ کاروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان بغیر لائسنس کے منی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ ملزمان کو راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار سے گرفتار کیا گیا۔ […]