اسلام آباد تھانہ سنگجانی تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی جسے خاتون چلا رہی تھیں کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی پولیس ذرائع کے مطابق ۔ تھانہ سنگجانی کے علاقے بی 17 کے سامنے سرکاری گاڑی سفید فارچیونر نمبر GAE-701 محکمہ این ایچ اے کی گاڑی ہے، جیسے خاتون ڈرائیو کر رہیں […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے […]
سول جج اسلام آباد محمد عباس شاہ نے سی ڈی اے پلاٹ کی دستاویز میں جعل سازی کرتے ہویٹمبر مارکیٹ کا پلاٹ دھوکہ دہی سے ایک سے زائد افراد کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم میاں نوید جاوید کو تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے […]
ضلع چاغی میں واقع چاغی بازار میں سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دالبندین سے 60 کلومیٹر دور پاک افغان سرحدی علاقے میں واقع چاغی بازار میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے اس وقت دھماکا ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی […]
The reader of Assistant Commissioner Gulshan-e-Iqbal has been there for a long time He has been appointed to the above post but there are serious allegations. Reader Iqbal Ahmed collectiong bribe from Imtiaz Supermarket, Home Plus, Bin Hashim Asr Shareen, Masha Allah Malik, Lucky Seven Malik on a monthly basis, said reader imposes penalty […]
طویل عرصے سے براجمان ریڈر قوانین سے بالاتر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی گلشن اقبال کے دفتر میں موجود ریڈر جو کہ طویل عرصے سے مذکورہ پوسٹ پر تعینات ہیں پر سنجیدہ الزامات موجود ہیں ماضی میں بھی ریڈر اقبال پر لاکھوں روپے رشوت وصولی کے الزامات لگتے رہے ہیں زرائع کے مطابق […]
۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل واقدام کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری مجرمان طارق کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم طارق نے مکان کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سلطان محمود کو قتل اور زاہد کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ گوجرخان میں درج کیا […]
Counter Terrorism Department Balochistan (CTD) in a statement said 8 suspected facilitators of the Mastung sucide attack were arrested. It further stated that the investigation is underway, CTD Balochistan
چار سدہ محکمہ فوڈ چارسدہ کی ٹیم نے گھر پر چھاپہ مار کر 600 مردہ مرغیاں اور مضر صحت قیمہ برآمد کرلیا۔ ٹیم نے دو افرادہ کو بھی گرفتار کرلیا۔
۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ عاصمہ اور اسکے بھائی محسن کے پاس خرم اورمقتول شیر عباس کرایہ دار تھے، ملزمہ عاصمہ کو شک تھا کہ مقتول شیر عباس کے اسکی بیٹی کے ساتھ ناجائز مراسم تھے،اشتہاری مجرم محسن نے اپنی بہن عاصمہ اور کرایہ دار خرم کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کے شیر عباس کو […]