مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کیلئے مریم نوازشریف امیدوار ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ حامد کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،ساتھیوں کے ساتھ ملکراپنے ہی مالک کے گھر چوری کرنے والا ملازم گرفتار، چوری شدہ 02کلاشنکوف، کیمرہ اور موبائل فون برآمد،ملزم شہری کے گھر ملازم تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں گھر سے چوری کی تھی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس […]
راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش خاتون کے اغواء و قتل کے مقدمہ میں مجرم ٹیپو میر کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، مجرم ٹیپو میر کو موت کی سزا سنائی گئی، مجرم کو 14 لاکھ روپے ہرجانہ اور عمر قید اور 7 سال قید کی سزائیں بھی سنائی گئیں، مجرم نے مقتولہ حنا اکبر […]
راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش،تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں دوہرے قتل کے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، مجرم عاطف عباسی عرف بلا باکسرکو معزز عدالت نے سزائے موت کی سزا سنا دی، مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں بھی سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او پیرودھائی طیب بیگ کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلر گرفتار،10کلو 500 گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے سمگلر کو گرفتار کر لیا،منشیات سمگلر کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی،منشیات سمگلر سے […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا اعجاز شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 06 موٹر سائیکلز برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں شاہد اور ذاکر شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس […]
راولپنڈی( )کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم نے رواں سال کے پہلے روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری حارث کو مال روڈ پر قتل کیا تھا، ملزم قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا تھا،راولپنڈی پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔ تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے دوران پٹرولنگ ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1.50کلو گرام سے زائد کرسٹل آئس برآمد کر لی۔
اسلام آباد اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 8 کاروائیوں میں 592 کلو سے زائد منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار سیالکوٹ ایئرپورٹ سے بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد۔ لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 64 آئس کیپسولز برآمد۔ گاہی چوک کوئٹہ کے […]
اسلام آباد اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 8 کاروائیوں میں 168 کلو سے زائد منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو آئس برآمد۔ لسبیلہ کے پہاڑی علاقے سے 100 کلو چرس برآمد۔ تیرہ خیبر سے دو کاروائیوں میں […]