وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد ُپشاور: 28مارچ 2024ء خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات صوبے میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
اسلام آباد: 28مارچ 2024ء صدر مملکت کا پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر کا دوطرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں، صدر مملکت پاک-برطانیہ تعلقات کو اعلیٰ سطحی رابطوں اور عوامی […]
وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی_ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کی قانونی ٹی نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا۔یہ بات پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم رف حسن، نعیم حیدر پنجوتھہ، شعیب شاہین، علی بخاری اور نیاز […]
بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کا وہ خط زیر بحث ہے جس میں انہوں نے عدالتی کارروائی میں اداروں کی مداخلت کی شکایت کرتے ہوئے مداوے کی درخواست کی ہے۔اس خط کے نتیجے میں ایک “انکوائری کمیشن” […]
خوشحا ل کاشتکار“۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا محمد نوازشریف کسان کارڈپراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی پنجاب میں زرعی اصلاحات کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کسان کارڈ کے ذریعے […]
لاہور29مارچ:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے نوٹس پرذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوز شریف کی ہدایت پر لیہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم ابرارکوگرفتار کیا۔ ملزم کی بچی کو ہسپتال سے ورغلا کر لے جانے کی سی […]
وزیر اعظم پاکستان کو وزارت خارجہ میں خصوصی بین المذاہب افطار ڈنر میں خوش آمدید کہنا باعث اعزاز ہے۔ بین المذاہب افطار ڈنر میں سفارتی برادری کی موجودگی کے لیے شکر گزار ہوں۔ پاکستان اور اپنے ملکوں کے درمیان بات چیت اور تعاون کے فروغ میں سفراء کے کردار کی تعریف کرتا ہوں۔ دنیا بھر […]
وزیر اعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے اور یہ ملاقات کل دوپہر2 بجیسپریم کورٹ میں ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کوچیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی تفصیلات […]
نوتشکیل شدہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے اپنے آپریشنز کا باضابطہ آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج سیکرٹری ایوی ایشن کے دفتر میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کی افتتاحی بورڈ میٹنگ ہوئی جس سے کمپنی کے آپریشنز کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ وفاقی حکومت 20 مارچ 2024 کو پی آئی اے […]