نیشنل کوآرڈینیٹر برائے نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) محمد طاہر رائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر محمد طاہر رائے دو سال سے نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔طاہر رائے کے تبادلے کا نوٹیفکیشن […]
فلم پروڈیوسر سہیل ملک نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس حالت تک پہنچانے میں اپنوں کا ہی کیا دھرا ہے۔حکومت انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کے لئے ٹھوس اقدام کرے۔ اپنے ایک بیان میں سہیل ملک نے کہا کہ ایک وقت تک جب ہر ہفتہ میں ایک یا دو فلمیں ریلیز ہوا کرتی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے پر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سیکرٹری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]