اسلام آباد:ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ،آن لائن جعلی ادویات کی فروخت پرڈاکٹر سمیت 2 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں ڈاکٹر احمد فرحان اور عاطف […]
ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* اسلام آبادپولیس ایجوکیشن ونگ کا ٹریفک رضاکار وں کے ہمراہ پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں 02روزہ روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد،ورکشاپ میں40سے زائد ڈرائیورز اوردیگر اسٹاف نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی، […]
گریڈ 20 کے محمدعلی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سابق ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی ) سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کل 3مئی کو دن گیارہ بجے اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔مختلف سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شفق ہاشمی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار […]
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماں نے بیرسٹر گوہر، عمر […]
امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو افراد کے درمیان تصادم ہوا، اس تصادم میں فائرنگ بھی کی گئی تھی جس […]
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے حالیہ انتخابات پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تحفظات پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑگیا،الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور اجلاسوں پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا۔ […]
v وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفارمر کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہیں،آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا […]
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ توشہ […]
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائیکل سوار 3 دہشت گردوں نے روکنے کے اشارے پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ ناکا بندی پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس پر فورسز کی جوابی […]