لاہور موٹروے پولیس نے لاہور کے قریب روکا اور تفصیل پوچھنے پر جب ہم نے بتایا کہ گھومنے جارہے ہیں، تو اہلکار کہہ رہا ہے کہ “لاہور تیرے پیو دا ہے” افسوس کا مقام ہے، موٹروے پولیس کے لیے۔ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-08-at-19.50.24.mp4
ہری پور مقامی ہوٹل میں شہر کی تمام مذہبی جماعتوں کے عہدیداران نے قومی اسمبلی سے ناموس صحابہ و اہلبیت بل پاس کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں سیاسی راہنماؤں سمیت سول سوسائٹی کے لوگوں اور صحافیوں نے شرکت کی اور بل پاس ہونے پر اظہار تشکر کا اظہار کیا
محرم الحرام کی بہترین سیکورٹی پر ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کی طرف سے پولیس افسران کو اسناد اور نقد انعام دئے گئے
Rawalpindi, 8 August 2023: Muhammad Shehbaz Sharif, the honourable Prime Minister of Pakistan, visited GHQ on his farewell visit. Upon arrival, PM was received by the COAS. PM met with the Principal Staff Officers (PSOs) and was presented with the Guard of Honour and laid a floral wreath at the Yadgar-e-Shuhada. He was also the […]
اسلام آباد؛اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئی پارلیمانی روایت قائم کرتے ہوئے ایوان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے الوداعی ملاقاتیں کیں، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما جمہوری وطن پارٹی نواب شاہ زین بگٹی ، پارلیمانی رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ ، رہنما تحریک انصاف […]
دل غم زدہ ہورہا ہے کہ انسان کے اندر کیسا وحشی درندہ چھپا بیٹھا ہوتا ہے۔ جج کا بیان آیا ہے کہ ان کے خاندان کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی نفسیاتی مریض ہے۔ یہ تو موصوف جج جرم اقرار کررہے ہیں اور اس اقرار کے […]
ایس ایچ تھانہ نوشہرہ عمران صدیق کی زیرنگرانی اے ایس آئی احمد حیات، اے ایس آئی امان اللہ خان، سیکیورٹی آفیسر اسد نواز اعوان، ایڈیشنل محرر محمد سلیمان نے ڈی پی او خوشاب میڈیم شائستہ ندیم کی ھدایت پر منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت کورڈھی سے امیر […]
سی ڈی اے انتظامیہ لیبرقوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی کر رہی ہے۔ اورنگزیب خان ملازمین کے مطالبات منظورنہ ہوئے تو چیئرمین آفس کا گھیراؤکریں گے۔ راجہ شاکر زمان کیانی سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس اورنگزیب خان کی زیر صدارت مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرG-7/4 میں منعقد […]
“تھانہ سنگجانی” پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔
۔ ملاقات کے موقع پر سردار نسیم خان نے وزیر اعظم کی جانب سے راولپنڈی کے لیے میگا پراجیکٹ دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ اداکیا۔ ان کا کہناتھا کہ وزیر اعظم اور خصوصا مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ راولپنڈی کی عوام کی خدمت کی ہے اور انہیں ہمیشہ میگا پراجیکٹس دیئے ہیں۔ […]