پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرا دیا جبکہ دیگر فریقین کو جواب کے لیے منگل تک مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے پارٹی انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار […]
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئے ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کردہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفیٰ مسترد کردیا، اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کے لیے پیغام بھیجنے کے ساتھ ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل […]
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ […]
اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظور. مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت قومی اسمبلی سےعوام دوست بجٹ کثرت رائے سے منظورکروا کر اپنے پہلے چیلنج میں کامیاب ہو گئی ہے قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کاعوام دوست وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کیا ہے۔ قبل ازیں قومی […]
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار آصف نے جی ٹی روڈ پشاور موڑ پر 10 سال سے قائم غیر قانونی بس اسٹینڈ فیصل موورز کو گرا دیا ۔ سی ڈی اے کی سرکاری زمین پر فیصل موورز بس اسٹینڈ کے نام سے 10ارب روپے سے زائد مالیت کی زمین پر قبضہ […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اور عمران خان کی رہائی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبرپختونخوا کے قبائل سے تعلق رکھنے […]
ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پر بم دھماکے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکا بنوں ڈیرہ روڈ پر نصیرآباد کے قریب ہوا۔ ایک پٹرول پمپ کے قریب ہونے والے اس دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعے میں پولیس کی گاڑی اور جوان […]
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران کیے گئے جرائم کے الزام میں سابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ روس کے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور فوجی جنرل گیراسیموف […]
پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات ہوئی۔ عامر مغل […]