جمیعت علمائے اسلام (ف)بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔خیال رہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]
قومی اسمبلی اجلاس اور نئے قائد ایوان کے انتخاب سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کیلئے اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش مکمل کرلی گئی۔پارلیمانی امور ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں بلایا جائے گا۔ ذرائع پارلیمانی امور […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیئے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم […]