نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے شفاف انتخابات کیلئے حمایت کا اعادہ کیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ شب نے پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی۔ امریکی سفیرکی شفاف انتخابات کیلئے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے 24گھنٹے میں بیک ٹو بیک یہ دوسری ملاقات تھی ، اس […]
نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ پر انتخابات کے انعقاد کے لیے بھرپور حمایت کرنا ہمارا بنیادی مینڈیٹ ہے۔ نگران حکومت بروقت انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے, ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایک ذمہ دار اور آئینی […]
آزاد کشمیر کے سابق وزیر، ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی میں درج ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ مقدمہ 16/5/2017 کو سول لائن تھانہ راولپنڈی میں درج کیا گیا تھا، چھ سال بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں شوہر نےامریکن نیشنل 50 سالہ بیوی کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور اپنا گناہ چھپانے کے لئے رات کے اندھیرے میں اکیلے بیوی کی لاش قبرستان لے جا کر دفن کرنے کی کوشش کی۔شہریوں کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے […]
جناب عالی، گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ ……. شکریہ .بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟ کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟ .کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟ .کون سیے فیول […]
،مسیحی راہنما، مسیحی برادری کے افراد، اراکین امن کمیٹی، سول سوسائٹی اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے،وفاقی وزیر اور افسران نے گزشتہ رات افواہوں کی وجہ سے بننے والی صورتحال پر علاقہ مکینوں سے بات چیت کی,علاقہ مکین نے کہاکہ پولیس کے بروقت رسپانس اور موجودگی سے ہمیں مکمل تحفظ کا احساس ملا […]
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز ، سچوان یونیورسٹی، چین کے 4 رکنی وفد کی میزبانی کی۔ وفد کی قیادت ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زینگ ژیانگ یو کر رہے تھے، اور اس میں ڈاکٹر گاؤ لیانگ، محترمہ ہی ژیانگی، اور محترمہ لی […]
کراچی ٹاؤن چیئرمین منگھوپیر نواز علی بروہی نے ٹاؤن انجینئر آفاق احمد کے ہمراہ منگھوپیر یونین کمیٹی 01 کے علاقے عبداللہ رند گوٹھ کا دورہ کیا جہاں علاقہ معززین سے ملاقات کرتے ہوئے علاقائی مسائل معلوم کیئے معززین نے گوٹھ میں پانی کی قلت سے آگاہ کیا جس پر ٹاؤن چیئرمین منگھوپیر نے فوری طور […]
ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنوں کے اغواء اور جسم فروشی پر مجبور کرنے میں ملوث گینگ کے 06 ملزمان گرفتار، دونوں مغوی بہنوں کو بازیاب کروا لیا گیا، جن کی عمریں بالترتیب 14 اور 13 سال ہیں، پولیس نے ایک لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا، […]
حسب الحکم DPO صدر، حسب ہدایت SDPO صدر سرکل، SHO تھانہ گولڑہ شریف ظفر اقبال SI/SHO معہ ٹیم شاہد منیر SI اور امتیاز احمد ASI معہ ہمرائیاں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس بدنام زمانہ منشیات فروش 1: وقار احمد ولد اشتیاق احمد سکنہ قلعہ سردار ٹھاکر ڈاکخانہ خاص وڈالہ سندھواں تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ […]