اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن میں درخواستیں زیرالتواء ہوتے ہوئے ہائیکورٹ کی مداخلت مناسب نہیں، درخواست گزاروں نے الیکشن کمیشن کے […]
الیکشن سے پہلے لگائے گئے بینرز اور سٹیمرز اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام جاری ہے۔ ایم سی آئی کی حدود میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیکشن سے پہلے ہزاروں کی تعداد میں سیاسی بینرز اور سٹیمرز اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لگائے گئے ۔ الیکشن 2024 کے مکمل ہونے کےبعد ڈی […]
روس میں قید حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی انتقال کر گئے ہیں، جیل سروس کا کہنا ہے کہ وہ جیل میں قید تھے اور اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر ناوالنی کی موت کی تصدیق ہو جاتی ہے تو اس سے پیوٹن کے نظام کی […]