پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا اظہار کیا ہے اور ہماری جماعت اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ترجمان پی ٹی آئی رف حسن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مقصد ہر گز انتخابی اتحاد نہیں […]
ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وفد کی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات شام سات بجے ہو گی ۔دونوں پارٹیوں کے رہنما ئو ں کی ملاقات میاں اسلم کے گھر پر ہو گی جماعت اسلامی کی طرف سے صدر کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد ملاقات […]
حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی […]