لاہور وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر کی ہدایت پر اوور چارچنگ کرنے والے پارکنگ سٹینڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں آج انسداد دہشت […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پیش ہوئیں۔ بشریٰ بی بی وکلاء لطیف کھوسہ اور انتظار پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج ابو الحسنات محمد […]
اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ،توشہ خانہ کی سزا معطل یا برقرار رہنے کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف 5 سال کیلئے نااہل رہیں گے اور کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ چیئر مین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل […]
اسلام آباد عوام کی پاور کا خوف ، سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں اتار دینے کا نوٹیفکیشن جاری.*عوام کی پاور کا خوف ، سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں اتار دینے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد پاکستان میں پراپرٹی کے بعد منشیات کا کاروبار بھی ترقی کر رہا۔۔۔۔گاڑیوں سے ڈرون تک کا سفر۔۔۔لاہور ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا پائلٹ پکڑا گیا۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے صدر سے ملاقات نہ کرنے پر کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کے صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے۔ رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے جنرل الیکشن کی تاریخ کے حوالے […]
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر مکیش چالہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما مکیش چالہ کے خلاف نیب تحقیقات کررہا […]
انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انسدادہشت گردی عدالت میں دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اورعلی وزیر کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکرگئی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ […]
وفاقی وزارت توانائی کی بجلی بلوں سے متعلق تجاویزسامنے آ گئیں۔۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر عوام کو ریلیف دینیکے لیے وزارت توانائی نے اعلی سطح کے اجلاس میں اپنی تجاویز تیار کرلی ہیں، وزارت توانائی کی تجویز ہیکہ گھریلو صارفین کو بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ دیا جائے، صارفین کو بجلی […]