بنوں چھاؤنی پر دہشتگردں کے حملے کے دوران خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا تاہم اس دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام […]
پاکستان تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطے کے لیے تیار ہیں، ہماری […]
حکومتی اور اتحادی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہماری دانشمندی کو ہماری کمزوری سمجھا گیا ، انہوں نے ہمیں کمزور سمجھا اور گالی دینے کا کلچر پھیلایا گیا، کہا گیا میں وہ ہوں […]
9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ محمود قریشی پر فرد جرم […]
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسر نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پیر کی صبح پونے 5 بجے دہشتگردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر بارودی مواد سے بھری گاڑی میں دھماکا کر کے کینٹ میں داخل […]
صوبہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں مسلسل 2 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام آباد کے مطابق پیر کی صبح پہلا زلزلہ ریکٹر اسکیل پر 5 کی شدت سے ریکارڈ کیا گیا اور اس کا مرکز زمین سے 35 […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کے سب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔لاہور انوسٹی گیشن پولیس نے سابق وزیر اعظم کی جناح ہاوس حملے سمیت نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی جائے گی، اس […]
صوبائی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے،جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ ٹولہ اقتدار بچانے […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 09محرم الحرام کے جلوس کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا، پلان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 500سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ،جلوس کے شرکاءاپنی گاڑیاں مقرر کردہ پارکنگ ایریا […]
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر مسلم لیگ ق کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اہم اتحادی ق لیگ بھی پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ سے لاعلم ہے، ق لیگ کے مطابق اس معاملہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا۔ ق لیگ کی جانب سے کہا گی اہے […]