وفاقی وزیر احد چیمہ نے بچوں کی فیس سے متعلق پالیسی پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط لکھ دیا۔خط میں احد چیمہ نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کیلیے ایچی سن کالج کی نئی پالیسی سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے خط میں مزید کہا کہ کسی بھی دباو کی وجہ سے نئی […]
ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانیکا بیان سامنے آگیا۔ترجمان چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ چینی سفارت […]
پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ بیان میں […]